

Loading content...
تم اپنے اِرادے سے باز رہو کیونکہ تم سے یہ کام نہیں ہو سکے گا… ہاں البتہ ایک دن ہماری حکومت اِلٰہیہ کا قیام انشاء اللہ ضرور عمل میں آئے گا، اس دن سبھی ظالمین سے ایک ایک ظلم کا انتقام لیا جائے گا، ہم اسی دن کیلئے ہی تو ہر ظلم کو برداشت کر رہے ہیں، اس دن ان تمام ظالمین کو بہت سخت سزا ملے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار