

Loading content...
پھر میں نے سوچا کہ اب میں کوشش کر کے کسی طرح یہ سر اطہر ظالمین سے چرا لوں،پھر اسے غسل دوں ، اسے کفن دوں اورپھر اسے کربلا یا نجف جاکر دفن کردوں ، اس وقت پھر آپ کے پاک سر سے آواز آئی کہ اے ابن وکیدہ! ان ظالمین کے ظلم کی انتہا توہو لینے دو، ہمیں شہید کرنے سے ہمارے سر اطہر کی بے حرمتی کہیںبڑا جرم ہے جو ان ملاعین کو کبھی بھی معاف نہیں کیا جائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار