Loading content...
اُس وقت مجھے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی عظمت کا احساس ہوا کہ میںنے تو فقط اپنے دل میں ایک خیال ہی کیا تھا اور انہوں نے میرے دل کی آواز کو کس طرح سن لیا ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار