

Loading content...
میں نے غور سے دیکھا کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی ریش اطہر پر خضاب لگا ہوا تھا مگر ان کی ریش مبارک کے موئے مبارک جڑ کی طرف سے سفید نظر آرہے تھے جیسے کچھ عرصے سے خضاب کرنا ترک کر دیا گیا ہو اس وقت تیز ہوا اُن کی ریش اطہر میں انگلیاں پھیر رہی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار