

Loading content...
بصرہ کا رہنے والا ایک شخص حارث بن وکیدہ بصری روایت کرتا ہے کہ میں بارہ محرم کے دن بصرہ سے کوفہ پہنچا اور یہیں مجھے معلوم ہوا کہ مولا امام حسینؐ ابن علیؐ علیہما الصلواة والسلام کو ان کے رشتہ داروں اور اعوان و انصار سمیت کربلا میں ملاعین ازل نے شہید کر دیا ہے اور آج ان کا سر مبارک کوفہ لایا جارہا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار