

Loading content...
اس کے باوجود بھی استقبال کیلئے آنے والے عورتوں اور مردوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ تھی، اُس دور میں کوفہ کا یہ شہر دمشق سے بھی بڑا تھا، مگر یہاں استقبال کیلئے آنے والے لوگوں کی تعداد نسبتاً بہت کم تھی کیونکہ دمشق میں تماشائیوں کی تعداد کم و بیش سات 7لاکھ تھی اور یہاں کم تعداد میں لوگوں کے آنے کی واحد وجہ حکومت وقت کی پابندی، سختی اور خوف تھا کیونکہ یہاں شورش کا زیادہ خطرہ موجود تھا جبکہ دمشق میں شورش کا امکان ہی نہیں تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار