

Loading content...
اگر ان دنوں سورج مسلسل گرہن کی حالت میں رہا اور ایسی تاریکی چھائی رہی کہ دن کو ستارے نظر آتے تھے تو گویا ایک رات کا سماں تھا اور یہ کیفیت دس محرم کی شام سے لے کر کم از کم تین دن تک بھی تسلیم کی جائے تو بھی دربار ابن زیاد ملعون کی آخری پیشی کے دن تک تو کائنات پر مسلسل ایک تاریکی کا تسلط تسلیم کرنا پڑے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار