

Loading content...
اِن روایات کے ساتھ اگر یہ روایت بھی شامل کی جائے کہ جس میں اس بات کا واضح طور پر تذکرہ ہے کہ تین سے لے کر سات یا چالیس روز تک کائنات پر مسلسل تاریکی چھائی رہی، زمین سے جو بھی پتھر اٹھایا جاتا اس کے نیچے سے خون کا چشمہ جاری ہو جاتا ، برتنوں میں رکھا ہوا پانی بھی صبح کو خون آلود ہو تا تو بات مزید واضح ہو جاتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار