

Loading content...
یعنی ان روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ داخلہ کوفہ کے وقت ان کے سرہائے اطہر پر پردے بھی موجود تھے، ہاتھ بھی آزاد تھے، محمل بھی تھے بلکہ ان محملوں پر کجاوے بھی بلکہ اِن پر پردے بھی لگے ہوئے تھے ، جیسا کہ تمام کتب مقاتل و تاریخ نے پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہن کے خطبے کے ضمن میں لکھا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار