

Loading content...
جس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی نگاہ اپنے پاک بھائی کے سر اطہر پر پڑی تو انہوں نے اپنے محمل کی چوب کے ساتھ اپنا رخسار اور اپنی پیشانی ٹکرائی، حتیٰ کہ خون اُن کے چہرے پاک کے نقاب میں سے ظاہر ہو گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار