

Loading content...
اورکچھ ہمارے اس دور کے مقررین نے بھی ان باتوں کو ہوا دی ہے کیونکہ ان کا مقصد صرف لوگوں کو رلانا تھا اور پیسے کمانا تھا ہمارے ہاں جومومنین کو زیادہ رلاتا ہے وہی بڑا ذاکر ہوتا ہے ، اس لئے ان خلافِ شان روایات کو درست ثابت کرتے ہوئے بلا تحقیق پیش کر دیا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار