

Loading content...
یہ سب روایات خلافِ حقیقت اور بعد والوں کی وضع کردہ ہیں، ان روایات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور نہ ہی یہ تاریخی مسلمات ہیں اور نہ ہی ہمیں ان باتوں کو بیان کرنے کی ہمارا مذہب اجازت دیتا ہے، بلکہ یہ سب باتیں بنی عباس کے دور میں سیاسی اِشو کے طور پر بنائی گئیں تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار