

Loading content...
()پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن جس وقت بازاروں میں تشریف لائے تو (نعوذباللہ) ان کے سروں پر پردے یا چادریںخیر( نہیں) تھیں اور وہ بازار میں ہر ایک سے چادر یں مانگتے رہے ، لیکن کسی نے انہیں چادریں نہیں دیں اور اگر کسی نے چادریں پیش کر بھی دیں تو ظالمین نے پھر واپس لے لیں یا چھین لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار