

Loading content...
12محرم الحرام 61ہجری، بمطابق 11اکتوبر 680عیسوی بروز اتوار ،دن کے پہلے پہر کوفہ کے صدر دروازے جسے باب البادیہ یا باب الحجاج بھی کہا جاتا تھااُس کے سامنے لوگوں کا ایک سمندرٹھاٹھیں ماررہا ہے کیونکہ ابھی کچھ ہی دیر میں یہاں سے پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کے محمل داخل ہونے والے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار