

Loading content...
اب تمام مومنین مل کر دعا فرمائیں کہ شہنشاہِ رسالت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک دختران صلواة اللہ علیہن کو اپنے صبر خداوندی کا ثمر ملے، ان کا گھر اطہر عرشِ معلی کی طرح تمام آلام و مصائب سے ہمیشہ کیلئے پاک ہو جائے ، ان کے پاک منتقم اورہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جلد از جلد تشریف لا کر ان کے ایک ایک ظلم کا ایسا انتقام لیں کہ ظالمین کی چیخیں ابد الآباد تک سنائی دیتی رہیں سارے مل کر دعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار