

Loading content...
سہل ابن حبیب کہتا ہے کہ یہ بات تو میرے وہم و گمان سے بھی بہت بعید تھی اور میں یہ سوچ ہی نہیں سکتا تھا کہ کوئی فرزند رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہید بھی کر سکتا ہے، اس لئے میں نے فوراً تڑپ کر پوچھا کہ کون سا حسینؐ علیہ الصلواة والسلام؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار