

Loading content...
میری یہ بات سن کر اس بزرگ کے رونے میں شدت آ گئی اور اس نے روتے ہوئے کہا بھائی! واقعی حقیقت بھی یہی ہے کہ اُس غریب الوطن کو اہل کوفہ نے خود بلوایا تھا، پھر جب وہ اپنی مستورات کو ساتھ لے کر ان کے دروازے پر پہنچے تو انہیں کوفہ میں داخل ہی نہیں ہونے دیا گیا، پھر ان ظالمین نے جنگ کا بہانہ بناتے ہوئے مل کر انہیں بے دردی سے شہید کر دیا اوراب یہ اُسی فتح کی خوشی میں جشن منارہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار