

Loading content...
میں نے حیران ہوکر پوچھا کیا جنگ ایسی ہوتی ہے کہ ایک طرف صرف بہتر 72 افراد ہوں اور دوسری طرف لڑنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہو، کیا ایسے تصادم کو جنگ کہنا جائز ہے؟ آپ یوں کیوں نہیں کہہ دیتے کہ راہ چلتے چند مسافروں کو دھوکے اور فریب سے گھیر کر لوٹ لیا گیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار