

Loading content...
اس بزرگ نے جواب دیا کہ ہاں واقعی بہت بڑی جنگ ہوئی ہے ، میں نے سوال کیا کہ دونوں لشکروں کی تعداد کیا تھی؟ اس نے جواب دیا کہ ایک لشکر کی تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار تھی اور دوسرے لشکر میں صرف ایک سو چوالیس 144 افراد تھے اُن میں سے بھی صرف بہتر 72افراد ایسے تھے جو لڑنے کے قابل تھے، باقی معصوم بچے یا پھر ضعیف العمر افراد تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار