

Loading content...
یہاں کے کچھ لوگوں کی ہمدردیاں فاتح لشکر کے ساتھ ہیں اور کچھ لوگوں کی ہمدردیاں مفتوح لشکر کے ساتھ ہیں، اس لئے یہاں کے کچھ لوگ رو رہے ہیں اور کچھ لوگ خوشی سے جشن منا رہے ہیں،وہ کہتا ہے میں نے پوچھا کہ کیا کوئی بہت بڑی جنگ ہوئی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار