

Loading content...
میں نے جواب دیا کہ واقعی میں پردیسی ہوں، حج کرنے کے بعد اپنے وطن موصل جارہا ہوں، اس بزرگ نے روتے ہوئے مجھے بتایا کہ بھائی! شاید تمہیں معلوم نہیں کہ سر زمینِ عراق پر کربلا کے میدان میں ایک جنگ ہوئی ہے، جس میں دو لشکر متصادم ہوئے ہیں، ان میں سے ایک لشکر نے فتح پائی ہے اور ایک نے شکست
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار