

Loading content...
ان میں سے کئی لوگ چُھپ چُھپ کر رو رہے تھے اور کئی ظاہر بظاہر ہنس رہے تھے اور کئی لوگ بہت زیادہ خوش دِکھائی دے رہے تھے، میں نے ان لوگوں کے لباس سے محسوس کیا کہ جیسے اِن کیلئے آج کا دن کسی بہت بڑی عید کا دن ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار