

Loading content...
یہ روایت کرتا ہے کہ جس سال شہنشاہِ معظم مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کو شہید کیا گیا، میں اس سال حج کیلئے مکہ مکرمہ گیا ہوا تھا، جس وقت میں حج سے فارغ ہوا اور میں نے کوفہ آنے کا ارادہ کیا تو مجھے مدینے میں کچھ دیر ہوگئی اور میں11محرم کی شام کو کوفے آ پہنچا، میں حالات سے بالکل بے خبر تھا، سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے کسی سے کوئی بات کیے بغیر میں ایک سرائے میں جا کر سوگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار