

Loading content...
بعض مؤرخین نے سہل ابن حبیب کو سہل ابن سعد سمجھ کر ان دونوں کے واقعات کو آپس میں یکجا کرنے کی کوشش کی ہے مگر درحقیقت یہ ان لوگوں کا اشتباہ تھا کیونکہ سہل ابن سعد کا واقعہ بازارِ شام سے متعلق ہے اور کوفہ میں جو شخص موجود تھا اس کا نام سہل ابن حبیب شہزوری تھا، یہ روایت اسی سے مروی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار