

Loading content...
میں اپنی قوم کے ہمراہ ان کی نصرت کیلئے حاضر ہوا تھا، مگر انہوں نے ہماری نصرت قبول کرنے سے انکار فرمایا تھا اور ہمیں چلے جانے کا امر دیا ، جس وقت ہم نے اصرار کیا تھا تو انہوں نے ہمیں فرمایا تھا کہ اگر ہوسکے تو ہماری شہادت کے بعد ہمارے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کے ساتھ ساتھ شام تک چلے جانا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار