

Loading content...
وہ آوازاس قدر ہیبت ناک تھی کہ ہر آنکھ پیوند زمین ہوگئی، کسی بھی شخص میں اتنی جرأت نہ تھی کہ وہ آنکھ اٹھا کر محملوں کی جانب دیکھ سکتا، اس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی دستار کے پاک وارث علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا اے ہاتف غیبی! ہمیں آگاہ کرو کہ تم کون ہو؟ اس نے جواباً عرض کیا آقا!
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار