

Loading content...
جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ ہم خیام میں تھے کہ ہم نے مرتجز کی آواز سنی پھر اس کے بعد ہم نے اپنے خیمے کا پردہ اٹھا کر دیکھا سامنے مرتجز تھا مگر اس کے سارے جسم پر زخم تھے زخموں سے خون جاری تھا زین ڈھلی ہوئی تھی ہم سمجھ گئے کہ ہم یتیم ہو گئے ہیں،جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے اتنا ہی فرمایا تھا کہ قافلہ آگے چل پڑا، میں ان کی ناقہ کے ساتھ ساتھ چل رہا تھا کہ میں نے ایک ہیبت ناک آواز سنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار