

Loading content...
وہ کہتا ہے کہ میں روتا ہوا بڑی کوشش اور جدوجہد کے بعد اُس ناقہ کے نیچے پہنچا جس پر جناب سجاد علیہ الصلوات وسلام سوار تھے ، آپ کے ہاتھ میں ایک تسبیح تھی جسے آہستہ آہستہ گردش دے رہے تھے خدا جانے کیا تلاوت فرما رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار