

Loading content...
ابوجدیلہ اسدی کا بیان ہے کہ بابِ بادیہ کے اس اندرونی میدان میں ہم آ کھڑے ہوئے اُس وقت انسانوں کا ایک سمندر ٹھاٹھیں مار رہا تھا، اچانک دروازے کے باہر سے ہمیں نقاروں اور طبل کی آواز سنائی دی، میں نے دیکھا تو دروازے کے سامنے مجھے علم لہراتے ہوئے نظر آئے، ان میں کئی گھوڑے سوار تھے اور اُن گھوڑے سوار فوجیوں کے پیچھے مجھے چالیس محمل نظر آئے اور میں سمجھ گیا کہ یہی سرکار امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کی پاک دختران صلواة اللہ علیہن کے محمل ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار