

Loading content...
میں آپ کو آگاہ کرتا چلوں کہ اُس زمانہ میں بابِ بادیہ سے تھوڑااندر ایک بہت بڑا اور کھلا میدان ہوا کرتا تھا، کسی بھی جانب جنگ کیلئے جانے والی فوج اسی میدان میں جمع ہوتی اور اپنے ساتھ جانے والے فوجیوں کا انتظار کیا کرتی تھی، اور اسی جگہ پر مسافر یا تجارتی قافلہ خیمے لگا کر اپنے ساتھ جانے والوں کا انتظار کیا کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار