

Loading content...
ابو جدیلہ اسدی کہتا ہے کہ میں کوفہ کے بابِ بادیہ کی طرف چل پڑاجسے باب الحجاج یعنی حاجیوں کا دروازہ بھی کہتے ہیں، میں اس دروازے کی طرف چلتا رہا اور وہ عورتیں میرے آگے آگے ماتم کرتی ہوئی چلتی رہیںان کے بال کھلے ہوئے تھے ان کے سر وں میں خاک تھی ، جس وقت میں باب بایہ پر پہنچا تو وہاں پہلے ہی لوگوںکا ایک بہت بڑا ہجوم تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار