

Loading content...
اُس بزرگ نے مجھے آگاہ کیا کہ مولا امام حسینؐ ابن علیؐ علیہما الصلواة والسلام اور ان کے اعوان و انصار علیہم الصلواة والسلام کو ظلم و بربریت سے شہید کرنے کے بعد ان کے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو امت آج اپنے ظلم کا مہمان بنا کر کوفہ لا رہی ہے جس کی وجہ سے تمام مستورات گریہ کناں ہیں اور دشمن آج جشن منارہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار