

Loading content...
پھر میں نے دیکھا کہ اِن روتی ہوئی عورتوں کے پیچھے ایک سفید ریش بزرگ چلاآ رہا تھا، جس کاعمامہ کھل کر گلے میں آ چکا تھا، وہ بھی کمر جھکا کر روتا ہوا ان مستورات کے پیچھے پیچھے چل رہا تھا میں تیز تیز قدم اٹھا کر اس بزرگ کے قریب پہنچا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار