

Loading content...
میںاُس دن کوفہ کے بازار میں پہنچا تو مجھے بازار بند دِکھائی دیے، میں سوچنے لگا کہ آج کوفہ کے لوگ کہاں چلے گئے ہیں، مجھے حالات کا بالکل علم نہیں تھا کیونکہ میں بارہ محرم کے دن ہی کوفہ پہنچا تھا، کوفہ اور بصرہ کے درمیان دورانِ سفر بھی مجھے کوئی ایسا شخص نہ ملا تھاکہ جو مجھے کربلا کے حالات سے آگاہ کرتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار