

Loading content...
ابو جدیلہ اسدی البصری جو امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کا شیعہ بھی کہلواتا تھا اور بصرہ کا رہنے والا تھا وہ روایت کرتا ہے کہ میں نے وہ زمانہ بھی دیکھا تھا جب پہلی بار یہ پاک معظمہ شہزادیاں صلواة اللہ علیہن کوفہ تشریف لائی تھیں، میں نے اپنی آنکھوں سے پردوں کے انتظامات ہوتے ہوئے دیکھے تھے، کوفہ کی گلیوں میں رات کے وقت بھی قناتیں لگائی گئی تھیں اور ان قناتوں کے اندر اسد کردگار سرکار ابو الفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام کی صدا طَرَّقُوا طَرَّقُوا بھی سنی تھی،وہ شاہی انداز میں قافلے پاک کی آمد کا وہ ایک ایک منظر مجھے یاد تھا اور جس وقت دوسری مرتبہ یہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار