

Loading content...
جس وقت کوفہ کی عورتوں نے پاک محمل دیکھے تو انہیں پردے کا ہوش ہی نہ رہا، سب عورتوں کو پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کا وہ زمانہ یاد آگیا کہ جب امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی حکومت تھی اور یہ پاک شہزادیاں صلواة اللہ علیہن شاہانہ انداز میں عزت و احترام سے کوفہ تشریف لائی تھیں، شاید یہی سوچتے ہوئے کوفہ کی بہت سی عورتوں نے اپنے بال کھول کر منہ پر ماتم کرنا شروع کردیاتھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار