

Loading content...
سر اطہر پر پڑی، پاک بھائی کو مظلومیت کی معراج پر دیکھا تو شدتِ غم سے آپ نے اپنی پیشانی محمل کی چوب سے لگادی اور بے ساختہ ہائے حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کہتے ہوئے اپنے سر اطہر کو محمل کی چوب سے ٹکرا کر ایسی ضرب لگائی کہ نورانی پیشانی میں سے خون جاری ہوگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار