

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ عبیداللہ ابن زیاد ملعون نے خولیٰ بن یزید الاصبحی ملعون کو حکم دیا تھا کہ جس وقت قافلہ پاک شہر میں داخل ہو تو تم بھی امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر اس قافلہ کے ساتھ لے کر شہر میں داخل ہونا، ادھرخولیٰ ملعون سر اطہر کو شاخ طوبیٰ پر سوار کر کے کوفے کے صدر دروازے کے باہر پاک کارواں میں آ کر شامل ہوا، ہر طرف لوگوں کا ہجوم تھا، یہ ملعونِ ازل سر اطہر اُٹھا کر لشکر کے سامنے آیا اور نعرۂ تکبیر بلند کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار