

Loading content...
ادھر آہستہ آہستہ محمل چلے آ رہے تھے کہ اچانک کوفے کی عورتوں نے طبل اور نقاروں کی آواز سنی، کھجوروں پر چڑھے ہوئے لوگوں نے بتایا کہ ہمیں کچھ علَم اور محمل دِکھائی دے رہے ہیں، اس وقت وہاں موجود تمام عورتوں نے محملوں کی طرف چلنا شروع کر دیا، ابھی پاک محمل کوفہ سے کافی دور تھے کہ کوفہ کی عورتیں اور مرد استقبال کیلئے پہنچ گئے، ادھر کوفہ شہر میں طبل بجائے جانے لگے، شہر کی عورتیں چھتوں پر سوار ہو کر قافلہ پاک کی تشریف آوری کا منظر دیکھنے لگیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار