

Loading content...
اس وقت ابن سعد ملعون نے ایک شخص کوکوفہ روانہ کیا جس نے وہاں شہر میں جاکر اعلان کیا کہ کاروانِ تسلیم ورضا کوفہ پہنچنے والا ہے،یہ سنتے ہی سارے شہر میں خوشیوں کے طبل بجنا شروع ہوئے اور کوفہ کے زن و مرد صدر دروازہ پر جمع ہونا شروع ہو گئے تاکہ اس قافلے کا شایانِ شان استقبال کیا جا سکے ،کئی مرد اور بچے کھجوروں پر چڑھ کر راہ دیکھنے میں لگ گئے ،نیچے کھڑے ہوئے لوگ ان سے بار بار دریافت کرتے کہ کیا محمل نظر آنا شروع ہوئے ہیں تووہ جواب دیتے کہ ابھی تک تو نظر نہیں آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار