

Loading content...
جس وقت صبح ہوئی تو اس کاروانِ مظلومین کائنات کو کوفہ لے جانے کے لئے روانگی کے طبل بج اٹھے تیاریاں ہونے لگیں، مسجد حنانہ کے دروازے پر محمل لائے گئے انہیں بٹھایا گیا ، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے ایک ایک پاک مستور صلواة اللہ علیا کو محملوں میں سوار کرنا شروع کیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار