

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے گھبرا کر عرض کیا کہ ہمارے پردوں کے ضامن کردگارِ وفا بھائی عباؐس علیہ الصلواة والسلام تو موجود ہوں گے اور ان کی موجودگی میں ہمیں کسی قسم کے فکر و تردد کی ضرورت ہی نہیں ہو گی، امام کائنات علیہ الصلواة والسلام نے رو کر فرمایا کہ میری لائق بیٹی! اگر اُس وقت کردگارِ وفاؐ بھی آپ کے پاس نہ ہوں تو پھر ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار