

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام نے روتے ہوئے فرمایا اے میری ناز و نعم میں پلی شہزادی! آج آپ کوفہ شہر کی ہر گلی ہر چوک ہر موڑکو غور سے دیکھ لیں، ممکن ہے کہ پھر کبھی آپ کو اسی کوفہ شہر میں آنا پڑجائے توکم سے کم آپ کو ہر مقام کے بارے میں معلوم توہو کہ یہ کون سا مقام ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار