

Loading content...
کوفہ کے باب الحجاج یا صدر دروازہ سے کناسہ کوفہ کے میدان تک آتے ہوئے سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کوفہ شہر کے ہر موڑ اور ہر چوک کے بارے میں پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کو آگاہ فرماتے رہے کہ آپ سب پردہ دار پوری توجہ اور غور سے دیکھ لو کہ یہ فلاں چوک ہے، یہ فلاں محلہ ہے، یہ فلاں گلی ہے،مگر آپ کی آنکھیں ساون کے بادلوں کی طرح لگاتار برس رہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار