

Loading content...
اُس وقت امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام نے اپنے رہوار کو آگے بڑھا کر فرمایا کہ ان عورتوں کی فرمائش ضرور پوری کی جائے، آج ہم حکم دے رہے ہیں، ہمارا دورِ حکومت ہے، پردے کا مکمل انتظام ہے، رات کا وقت ہے، آپ بالکل محسوس نہ کریں اور محملوں کو ہماری ذمہ داری اور حفاظت میں کناسہ کے میدان کی طرف لے چلیں ،کل جب آپ کا دور آئے تو اپنی مرضی کرنا اور اپنی پاک بہنوں صلواة اللہ علیہن کے محمل کناسہ کوفہ تک بے شک نہ جانے دینا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار