

Loading content...
ان عورتوں نے عرض کیا کہ کوفہ کی تمام عورتیں یہاں گلیوں میں زیارت نہیں کر سکتیں اور کوئی عورت محروم رہنا بھی نہیں چاہتی، اس لئے ہم عرض کرنے آئی ہیں کہ کناسہ کوفہ کے میدان میں لاکھوں کی تعداد میں عورتیںپاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کے استقبال کیلئے حاضر ہیں، ہماری درخواست ہے کہ اگر آپ مناسب سمجھیں تو پاک محمل اس میدان سے ہوتے ہوئے آپ کے قصر شاہی تک چلے جائیں اور نہیںتو کوفہ کی عورتیں محملوں کی زیارت تو کر ہی لیں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار