

Loading content...
جس وقت پاک محمل اِس محلے کے اندر داخل ہوئے تو اُس وقت تمام عورتوں نے لوری کی طرح آواز نکالی اُس وقت عرب کے دستور کے مطابق ایسی آواز کو ایک عظیم خوش خبری سمجھا جاتا تھا یہ آواز سن کر باقی عورتیں بھی چھتوں پر پہنچ گئیں سب نے مل کر لوری سے ملتی جلتی آواز کے ساتھ ایسا استقبال کیا کہ بارہ ضرب چھتیس 1236میل کا یہ آباد شہر اِن استقبالی آوازوں سے گونج اٹھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار