

Loading content...
جس وقت محمل کوفہ کے صد دروازے پر پہنچے تو سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام نے اپنی پاک دختران صلواة اللہ علیہن سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ آپ دیکھ لیں کوفے کا صدر دروازہ یہی ہے، پھر محمل کچھ آگے بڑھے تو سامنے محلہ بنی کندہ تھا، شہنشاہِ کائنات علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا میری لائق بیٹیو! دیکھ لو یہی محلہ بنی کندہ ہے اوروہ سامنے جو عورتیں چھتوں پر سوار ہو کر آپ کا استقبال کر رہی ہیں یہ سب قبیلہ بنی کندہ کی عورتیں ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار