

Loading content...
اُس دن کوفے کی تمام عورتیں ہاتھوں میں کھجور کی چھڑیاں اور پھولوں کی پتیاں لے کر استقبال کیلئے بیٹھی رہیںکہ خدا جانے کس وقت پاک مستورات کے محمل آ جائیں، اسی انتظار میں رات ہوگئی مگر عورتوں نے اپنے اپنے گھروں کی چھتوں کو چھوڑنا گوارا نہیں کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار