

Loading content...
جس وقت کوفہ کی عورتوں نے اصرار کیا تو اس وقت امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی آنکھیں ساون کے بادل کی طرح برسنے لگیں، روتے ہوئے فرمایا کہ آج بے شک استقبال کرو کیونکہ ہم بھی یہ منظر دیکھنا چاہتے ہیں کہ ہمارے پاک پردہ داروں کا استقبال کیسے کیا جاتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار